راس الخیمہ کے حکام نے منشیات اسمگلنگ کی دو کارروائیاں ناکام بنادیں
راس الخیمہ، 20 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ راس الخیمہ کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ ہفتے کے دوران تقریباً 11 کلو گرام منشیات اسمگل کرنے کی دو کوششوں کو ناکام بنا دیا۔راس الخیمہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے والے دو مسافروں کے بیگ میں منشیات چھپائی گئی تھیں۔مسافروں پر شک گزرنے پرکسٹم افسران نے تفتیش کا فیصلہ ک