متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کا 5.40 فیصد کی بنیادی شرح سود برقراررکھنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کا  5.40 فیصد کی بنیادی شرح سود برقراررکھنے کا فیصلہ
ابوظہبی، 20 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے ای) نے اوورنائٹ ڈپازٹ فسیلٹی(او ڈی ایف) پرلاگو بنیادی شرح سود کوبغیر کسی تبدیلی کے 5.40فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے 20 مارچ کو ریزرو بیلنس (آئی او آربی) پر سود کو برقرار رکھنے کے