پانی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے سربراہ کا عالمی امن برقرار رکھنےمیں پانی کے تحفظ کی اہمیت پر زور

نیو یارک، 22 مارچ، 2024 (وام) -اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں عالمی امن برقرار رکھنے کے لیے پانی کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔“انہوں نے زور دے کر کہاکہ،”پانی کے لیے اقدام امن کے لیے اقدام ہے۔ اور آج اس کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔"اقوام