متحدہ عرب امارات کی قندھار میں دہشت گرد حملے کی مذمت
ابوظہبی، 22 مارچ، 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات نے افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات ان مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتا