اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مصنوعی ذہانت سے متعلق تاریخی قرارداد منظور کر لی

نیویارک، 22 مارچ، 2024 (وام)۔۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے " محفوظ اور قابل اعتماد" مصنوعی ذہانت نظام کے فروغ کے لیے ایک تاریخی قرارداد منظور کی جس سے سب کے لیے پائیدار ترقی کو بھی فائدہ پہنچے گا۔امریکہ کی زیرقیادت مسودہ قرارداد کو ووٹ کے بغیر منظور کرتے ہوئے اسمبلی نے اے آئی کے ڈیزائن، ترقی، تعی