براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کا یونٹ 4 کامیابی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے گرڈ سے منسلک ہوگیا

براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کا یونٹ 4 کامیابی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے گرڈ سے منسلک ہوگیا
ابوظبی، 23 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ایمریٹس نیوکلیئر انرجی کارپوریشن نے آج اعلان کیا ہے کہ اس کے آپریشنز اور دیکھ بھال کے ذیلی ادارے نواح انرجی کمپنی نے براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کے یونٹ 4 کو محفوظ طریقے اور کامیابی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے ٹرانسمیشن گرڈ سے جوڑ دیا ہے۔گرڈ کنکشن کا مطلب جوہری توانائی