متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیےتیسرا امدادی جہاز روانہ

فجیرہ، 23 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ غزہ کی پٹی کے لیے "گیلنٹ نائٹ 3" آپریشن کے تحت متحدہ عرب امارات کا تیسرا امدادی بحری جہاز 4ہزار 630 ٹن امدادی سامان لے کر مصر کے شہر العریش کے لیے روانہ ہوگیا۔فجیرہ کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے جہاز میں 4,218.3 ٹن خوراک، 370.2 ٹن پناہ گاہوں کا سامان اور 41.6 ٹن طبی امد