'برڈز آف گڈ نیس' کے تحت شمالی غزہ میں 13واں امدادی ایئر ڈراپ مکمل کرلیاگیا

'برڈز آف گڈ نیس' کے تحت شمالی غزہ میں 13واں امدادی ایئر ڈراپ مکمل کرلیاگیا
ابوظہبی، 24 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ وزارت دفاع کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے "برڈز آف گڈنیس" آپریشن کے تحت شمالی غزہ کی پٹی میں متحدہ عرب امارات اور مصرکی فضائیہ کی طرف سے امداد کا 13واں ایئر ڈراپ مکمل کرنے کااعلان کیاہے۔ جوغزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی مدد کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیا دپرامداد فراہمی کے آپر