متحدہ عرب امارات کی بیرون ملک سرمایہ کاری عالمی اقتصادی اتار چڑھاؤکے باوجود اچھی رہی: جمال بن سیف
![متحدہ عرب امارات کی بیرون ملک سرمایہ کاری عالمی اقتصادی اتار چڑھاؤکے باوجود اچھی رہی: جمال بن سیف](https://assets.wam.ae/resource/a3i02dbs1k80uecpd.jpg)
ابوظبی، 24 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ یو اے ای انٹرنیشنل انوسٹرز کونسل کے سیکرٹری جنرل جمال بن سیف الجروان نے کہا ہےکہ عالمی اقتصادی اتار چڑھاو کے باوجود بیرون ملک متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات اپنے سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو کو وسعت دے رہا ہے تاکہ مستقب