متحدہ عرب امارات کی چاڈ کو 172 ٹن رمضان ٹوکریاں اور 500 امدادی تھیلوں کی فراہمی
ام جرس، 24 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے آج اپنا پانچواں طیارہ 36 ٹن سے زیادہ امداد ی سامان لے کر چاڈ روانہ کیا۔ اس کے ساتھ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران مجموعی امداد تقریباً 172 ٹن تک پہنچ گئی جس میں 6,000 سے زیادہ رمضان ٹوکریاں شامل ہیں۔ یہ امداد رمضان پروگرام کے تحت فراہم کی گئی ہےجس کی