متحدہ عرب امارات کے استغاثہ کامنظم بھیک مانگنے کے جرم پر سزاؤں کا اعلان
ابوظہبی، 24 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ (پی پی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ کے ذریعے منظم طور پربھیک مانگنے کے جرم کی سزاؤں کی وضاحت کی۔سرکاری استغاثہ نے بتایا کہ 2021 کے جرائم اور تعزیرات سے متعلق وفاقی حکم نامے کے قانون نمبر31 کے آرٹیکل 476 اور477 کے مطابق کو