متحدہ عرب امارات کا ایئر کارگو انڈسٹری کے لئے کارڈز ڈیٹا پلیٹ فارم متعارف
ابوظہبی، 26 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے کارگو ڈیٹا رپورٹنگ سسٹم (کارڈز) کا آغازکیا ہے، جو سرکاری اداروں، قومی ایئر لائنز،گراؤنڈ ہینڈلنگ ایجنٹس اور ایکسپریس سروس فراہم کنندگان کو متعدد تکنیکی خدمات فراہم کرتا ہے۔کارڈز اپنی نوعیت کا پہلا پلیٹ فارم ہے جو قومی ایئر لا