ایٹم ایکسپو 2024 بین الاقوامی فورم میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی قومی حکمت عملی میں جوہری توانائی کے کردار پرتبادلہ خیال

ماسکو، 26 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ 13 ویں ایٹم ایکسپو 2024 بین الاقوامی فورم میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی قومی حکمت عملی میں جوہری توانائی کے کردار پر تبادلہ خیال کیاگیا۔سوچی میں 25 سے 26 مارچ تک روساٹوم اسٹیٹ اٹامک انرجی کارپوریشن کے زیر اہتمام،''کلین انرجی:مستقبل کی تخلیق ایک ساتھ مل کر'' کے مرکزی ع