ادنوک کابیلبازیم آف شور بلاک سے خام تیل کی پیداوار کا اعلان
ابوظبی، 27 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ادنوک نے آج اپنے بیلبازیم آف شور بلاک سے خام تیل کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جوتوانائی کی دنیا کی بڑھتی ہوئی طلب کو ذمہ داری سے پورا کرنے کے لیے کمپنی کے عزم کا عکاس ہے۔بیلبازیم آف شور بلاک الیاسات پیٹرولیم کے ذریعے چلایا جاتا ہے جو ادنوک اور چائنا نیشنل پیٹرو