متحدہ عرب امارات کی مقبوضہ فلسطینی علاقے میں 8000 دونم زمین ضبط کرنے کے اسرائیلی اعلان کی مذمت

متحدہ عرب امارات کی مقبوضہ فلسطینی علاقے میں 8000 دونم زمین  ضبط کرنے کے اسرائیلی اعلان کی مذمت
ابوظبی، 27 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقے کی وادی اردن میں 8000 دونم  (ایکڑ) اراضی ضبط کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے اور مقبوضہ فلسطینی علاقے کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کے تمام اقدامات کو مسترد کرنے کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں