ابوظہبی چیمبرکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی سرمایہ کار کونسل کے ساتھ شراکت داری

ابوظہبی چیمبرکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی سرمایہ کار کونسل کے ساتھ شراکت داری
ابوظہبی، 27 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے متحدہ عرب امارات کی بین الاقوامی سرمایہ کار کونسل کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے سرمایہ کاری اور مستقبل کے معاشی شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون کی بنیاد رکھی گئی ہے۔معاہدے کے مطابق ابوظہبی چیمبر اور کونسل