ایف این سی کی جانب سے کوپ28 کے موقع پر ہونے والے پارلیمانی اجلاس کی رپورٹ آئی پی یومیں پیش

ایف این سی کی جانب سے کوپ28 کے موقع پر ہونے والے پارلیمانی اجلاس کی رپورٹ آئی پی یومیں پیش
جنیوا، 28 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ وفاقی قومی کونسل (ایف این سی) کے پارلیمانی ڈویژن گروپ کی رکن میرہ سلطان السویدی نے بین الپارلیمانی یونین(آئی پی یو)میں کوپ28 کے موقع پرہونے والے پارلیمانی اجلاس کی حتمی دستاویز پیش کی۔  یہ پریزنٹیشن جنیوا، میں منعقدہ آئی پی یو کی گورننگ کونسل کے 213ویں اجلاس کے دوران دی