ای آر سی کے زیر اہتمام یمن کے شہر مکلا میں الخیر میڈیکل ویک اختتام پزیرہوگیا

ای آر سی کے زیر اہتمام یمن کے شہر مکلا میں الخیر میڈیکل ویک اختتام پزیرہوگیا
مكلا ، 28 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ امارات ہلال احمر(ای آر سی) کے زیر اہتمام یمن کے حضرموت گورنریٹ کے شہرمكلا کے علاقے ربوہ خلف میں المحور میڈیکل سنٹر میں الخیر میڈیکل ویک کا اہتمام کیاگیا جس میں تقریباً 1ہزار مقامی لوگوںکوطبی خدمات فراہم کی گئیں۔حضرموت کے گورنرمبخوت مبارك بن ماضی کی زیرسرپرستی اور حضرموت