مدرانڈومنٹ مہم کے لیے موسٹ نوبل نمبرزکی آن لائن چیریٹی نیلامی کا تیسرا ایڈیشن
دبئی، 28 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی پولیس کے زیر اہتمام امارات آکشن کے تعاون سے دی موسٹ نوبل نمبرزکی آن لائن چیریٹی نیلامی کے تیسرے ایڈیشن میں 7کروڑ83لاکھ درہم اکٹھے کرلیے گئے،جو مدرانڈومنٹ مہم کی مدد کے لیے دیے جائیں گے۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیر اعظم اوردبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن ر