زاید ہیومینٹیرین ڈے ضرورت مندوں کودینے کے کلچر کو تقویت دیتا ہے: خالد بن زاید

زاید ہیومینٹیرین ڈے ضرورت مندوں کودینے کے کلچر کو تقویت دیتا ہے: خالد بن زاید
ابوظبی، 29  مارچ، 2024 (وام) ۔۔ معذور افراد کیلئےزاید تنظیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شیخ خالد بن زاید آل نھیان نے زاید ہیومینٹیرین ڈے منانے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہےکہ یہ دوسروں کے لیےبانی رہنما کی قائم کردہ پائیدار میراث کے مطابق قوم کی ہمدردی کی ثقافت کو فروغ دینے کے