متحدہ عرب امارات کاغزہ کیلئےامداد میں اضافے کےبین الاقوامی عدالت انصاف کے اضافی اقدامات کا خیرمقدم

متحدہ عرب امارات کاغزہ کیلئےامداد میں اضافے کےبین الاقوامی عدالت انصاف کے اضافی اقدامات کا خیرمقدم
ابوظبی، 29  مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے جنوبی افریقہ کی طرف سے پیش کردہ نسل کشی کے معاملے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے جاری کردہ اضافی عارضی اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد میں اضافہ کرے اور خوراک اور طبی سامان کی منتقلی