ایکسپو 2023 دوحہ میں متحدہ عرب امارات کے پویلین نے"بیسٹ سیلف بلٹ پویلین"پرگولڈمیڈل جیت لیا

ابوظہبی، 30 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے پویلین نے چھ ماہ تک جاری رہنے والی ایکسپو 2023 دوحہ میں اپنی شرکت کااختتام کرتے ہوئے"بیسٹ سیلف بلٹ پویلین"کی کیٹیگری میں گولڈمیڈل حاصل کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے پویلین کویہ اعزاز ایکسپو 2023 دوحہ کے تھیمز،لینڈ سکیپ کے جدید ڈیزائن،مختلف پودوں کے بہ