متحدہ عرب امارات اور ورلڈ سینٹرل کچن کی جانب سے غزہ کے لیے سمندری راستے سے دوسری امدادی کھیپ روانہ
ابو ظہبی، 30 مارچ، 2024 (وام)۔۔سمندر میں موسم بہتر ہونے پرتین بحری جہازاور ایک بجر بالآخر آج قبرص سے شمالی غزہ کے لیے سینکڑوں ٹن خوراک لے روانہ ہوگئے۔سیکڑوں ٹن کی اس دوسری کھیپ میں 10 لاکھ سے زیادہ کھانے تیار کرنے کے لیے مطلوبہ خوراک شامل ہے،جس میں چاول، پاستا، آٹا، پھلیاں، ڈبہ بند سبزیاں اور پروٹی