متحدہ عرب امارات میں 8 اپریل سے ایک ہفتے کیلئےعید الفطر کی تعطیلات کااعلان

متحدہ عرب امارات میں 8 اپریل سے ایک ہفتے کیلئےعید الفطر کی تعطیلات کااعلان
ابوظبی، 31 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے 8 اپریل 2024 بروز پیر سے ایک ہفتے کے لیے وفاقی حکومت کے شعبے میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مطابق 15 اپریل سے باقاعدہ کام کے اوقات کادوبارہ آغاز ہوگا۔وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے تمام وفاقی اداروں کو عید