سالانہ سرمایہ کاری اجلاس کانگریس کی یو اے ای انٹرنیشنل انویسٹرز کونسل کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کی تجدید

سالانہ سرمایہ کاری اجلاس کانگریس کی یو اے ای انٹرنیشنل انویسٹرز کونسل کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کی تجدید
ابوظہبی، 2 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ اے آئی ایم کانگریس (سالانہ سرمایہ کاری اجلاس)نے یو اے ای انٹرنیشنل انویسٹرزکونسل کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کی تجدید کرتے ہوئے عالمی سرمایہ کاری کا ماحول اورعالمی معیشت کے فروغ کے لیے دوطرفہ ہم آہنگی اور مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی نئی یادداشت (ایم