عبداللہ بن زاید کی جانب سے اسرائیلی حملے میں گلوبل سنٹرل کچن کے کارکنوں کی ہلاکت پرتعزیتی پیغامات ارسال

عبداللہ بن زاید کی جانب سے اسرائیلی حملے میں گلوبل سنٹرل کچن کے کارکنوں کی ہلاکت پرتعزیتی پیغامات ارسال
ابوظہبی، 2 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں ورلڈ سینٹرل کچن کے امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ ،پولینڈ کے وزیر خارجہ رادوسلاسکورسکی،، برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون،امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن، کینیڈا کی وزیر