دیوا ورچوئل رئیلٹی گلاسزپرسمارٹ ایپلی کیشن لانچ کرنے والا خدمات فراہمی کا پہلا ادارہ بن گیا

دیوا ورچوئل رئیلٹی گلاسزپرسمارٹ ایپلی کیشن لانچ کرنے والا خدمات فراہمی کا پہلا ادارہ بن گیا
دبئی، 2 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ دبئی الیکٹرسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی (دیوا) نے ایپل ویژن پروگلاسز پر اپنی سمارٹ ایپ لانچ کی ہے، جس سے وہ آگومینٹڈ اور ورچوئل رئیلٹی کی یکجا ٹیکنالوجی کے ذریعے خدمات فراہم کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا ہے۔دیوا اپنے صارفین کےلیے خدمات کو بڑھانے کے لیےایپل ویژن پروگلاسز  کی مختلف