صدر کے سفارتی مشیر کی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے جاپان کے خصوصی ایلچی سے ملاقات

ابو ظہبی، 2 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیرڈاکٹرانور قرقاش نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے جاپان کے خصوصی ایلچی یوموروا تسوکاساسے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جن میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور خطے میں امن کے لی