امارات ہلال احمرکے زیراہتمام مصر میں غزہ کے لیے امدادی تقریب کا انعقاد

امارات ہلال احمرکے زیراہتمام مصر میں غزہ کے لیے امدادی تقریب کا انعقاد
قاہرہ، 2 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ امارات ہلال احمر( ای آر سی) نے قاہرہ میں "مصر کے راستے متحدہ عرب امارات سے غزہ میں ہمارے عوام تک" کے عنوان سے تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کا مقصد غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے امداد کی پیکنگ اور تیاری کرنا تھا جس میں مصر اور دیگر عرب ممالک سے میڈیا ماہرین، فنکاروں ا