دبئی انٹرنیشنل ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس اور نمائش23اپریل کو شروع ہوگی

دبئی انٹرنیشنل ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ڈویلپمنٹ  کانفرنس اور نمائش23اپریل کو شروع ہوگی
دبئی، 4  اپریل، 2024 (وام) ۔۔ سالانہ دبئی انٹرنیشنل ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ڈویلپمنٹ  کانفرنس اور نمائش کا بیسواں ایڈیشن اس ماہ کی 23 تاریخ کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی میں شروع ہوگا۔کانفرنس اور نمائش اپنی بیسویں سالگرہ کو