متحدہ عرب امارات کے صدر کا سرکاری اسکولوں کے اقامتی طلبا کے 15کروڑ50لاکھ درہم کے مالی واجبات ادا کرنے کا حکم

متحدہ عرب امارات کے صدر کا سرکاری اسکولوں کے اقامتی طلبا کے 15کروڑ50لاکھ درہم  کے مالی واجبات ادا کرنے کا حکم
ابوظہبی، 4 اپریل 2024 (وام) ۔۔صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ہاسٹلز میں رہائش پزیر  سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم متحدہ عرب امارات کے  طلبا کے گزشتہ سال کے 15کروڑ50لاکھ درہم کے  بقایا مالی واجبات ادا کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کا یہ اقدام  ملکی معاشرے کی  دوس