زاید کی انسانی ہمدردی کی وراثت کے اقدام کے تحت 10 سالوں کے لیے 20ارب درہم مختص کرنے کااعلان

زاید کی انسانی ہمدردی کی وراثت کے اقدام کے تحت 10 سالوں کے لیے 20ارب درہم مختص کرنے کااعلان
ابوظہبی، 5 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ انٹرنیشنل ہیومینٹیرین اینڈ فلانتھراپی کونسل کے اعلان کے مطابق زاید کی انسانی ہمدردی کی وراثت کے اقدام کے تحت امداد کی فراہمی، عدم مساوات دور کرنے اورپائیدار ترقی کی کوششوں کو فروغ دینے کے لیے کام کرنے والے اداروں اور منصوبوں کی مدد کے لیے 10 سالوں کے لیے 20ارب درہم(5ا