متحدہ عرب امارات میں بینکوں کا مجموعی سرمایہ اور ذخائر رواں سال جنوری کے آخر میں 500 ارب درہم تک پہنچ گئے

ابوظہبی، 5 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے بینکوں کا مجموعی سرمایہ اور ذخائر رواں سال جنوری کے آخر میں 500 ارب درہم تک پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک( سی بی یو اے ای) کے اعدادوشمار کے مطابق بینکوں کے مجموعی سرمایے اور ذخائر میں جنوری 2023 کے 438ارب60کروڑ درہم کے مق