متحدہ عرب امارات کی اسٹاک مارکیٹوں میں ہفتہ بھر کے دوران 6ارب 50کروڑ درہم کا کاروبار ریکارڈ

متحدہ عرب امارات کی اسٹاک مارکیٹوں میں ہفتہ بھر کے دوران 6ارب 50کروڑ درہم کا کاروبار ریکارڈ
ابوظہبی، 5 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی اسٹاک مارکیٹوں میں ہفتہ بھر  کےدوران تقریباً 6ارب 50کروڑ درہم کا کاروبار ہوا۔جس میں بنیادی طور پر رئیل اسٹیٹ، مالیاتی اور بینکنگ شعبوں کے اسٹاک نمایاں رہے۔ہفتہ وار لیکویڈیٹی میں ابوظہبی کی مارکیٹ میں 4ارب57کروڑ درہم اور دبئی کی مارکیٹ میں تقریباً ا