الحفایہ ماؤنٹین کنزرویشن مرکزمیں عرب طہر کی پیدائش

الحفایہ ماؤنٹین کنزرویشن مرکزمیں عرب طہر کی پیدائش
شارجہ،  5 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ شارجہ میں انوائرمنٹ اینڈ پروٹیکٹڈ ایریاز اتھارٹی (ای پی اے اے) نے الحفایہ ماؤنٹین کنزرویشن مرکز میں عربین طہر کی پہلی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔   یہ نئی پیدائش مرکز کی نئی توسیع میں ہوئی جس کا افتتاح مارچ کے آغاز میں سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران ڈاکٹر شیخ سلطان