ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس ، ترقی پذیر ملکوں میں منصوبوں کی فنڈنگ پر غور

ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس ، ترقی پذیر ملکوں میں منصوبوں کی فنڈنگ  پر غور
ابوظبی، 6 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (اے ڈی ایف ڈی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا رواں سا ل کے لیے پہلا اجلاس وزیر خارجہ، فنڈکے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے وائس چیئرمین اور ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کی صدارت میں ہوا۔ورچوئل طور پر ہونے والے اس اجلاس میں وزیر مملکت شیخ ش