شارجہ میں ڈرون چیمپئنز ریس المجاز ایمفی تھیٹر میں 20 سے 21 اپریل تک ہوگی

شارجہ  میں ڈرون چیمپئنز ریس المجاز ایمفی تھیٹر میں 20 سے 21 اپریل تک ہوگی
شارجہ، 6  پریل، 2024 (وام)  ۔۔ ڈرون چیمپئنز ریس شارجہ گورنمنٹ میڈیا بیورو کے زیر انتظام المجاز ایمفی تھیٹر میں 20 سے 21 اپریل تک منعقد ہوگی۔ دنیا کی سب سے بڑی ڈرون ریسنگ لیگ ملٹی جی پی  اس ریس کا مشترکہ طور پر انعقاد کررہی ہے۔ مقابلے میں 16 ایلیٹ ڈرون ریسرز ہوں گے جو عالمی چیمپئن ہیں اور بین الاقوام