ڈی ڈبلیو ٹی سی میں 2023 کے دوران ہونے والے ایونٹس کے شرکا کی تعداد 24لاکھ 70ہزار رہی: ایگزیکٹو نائب صدر

دبئی، 6 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر (ڈی ڈبلیو ٹی سی) کے ایگزیکٹو نائب صدر ماهر جلفارنے کہا ہے کہ 2023 میں ڈی ڈبلیو ٹی سی کی کارکردگی شانداررہی اور 2022 کے مقابلے میں یہاں آنے والے لوگوں کی تعداد 25 فیصد اضافے کے ساتھ 24لاکھ 70ہزار رہی۔2023 میں ڈی ڈبلیو ٹی سی کی کارکردگی کے حوالے سے ام