شمالی غزہ میں ورلڈ سینٹرل کچن کی انسانی ہمدردی کی کوششیں قابل قدر ہیں: عبداللہ بن زاید

شمالی غزہ میں ورلڈ سینٹرل کچن کی انسانی ہمدردی کی کوششیں قابل قدر ہیں: عبداللہ بن زاید
ابوظبی، 6  اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے شمالی غزہ میں انسانی ہمدردی کی کوششوں اور وہاں امداد پہنچانے میں ورلڈ سینٹرل کچن کے اہم کردار کی تعریف کی ہے۔تنظیم کے بانی جوزے آندرس کے ساتھ ٹیلی فون  پر گفتگو کے دوران شیخ عبداللہ بن زاید نے ورلڈ سینٹرل کچن کی ٹیم کو لے جانے