امارات ہلال احمر کی جانب سے نائجرمیں 12ہزارافراد کے لیے رمضان افطار پروگرامز کا اہتمام

امارات ہلال احمر کی جانب سے نائجرمیں 12ہزارافراد کے لیے رمضان افطار پروگرامز کا اہتمام
نیامے، 6 اپریل 2024 (وام) ۔۔ امارات ہلال احمر( ای آر سی) کی جانب سے  نائجر کے متعدد شہروں میں 12ہزارافراد کے لیے رمضان افطار پروگرامزکا اہتمام کیا گیا۔افطار پروگرامز کا اہتمام نیامے ڈوسو اور تلابری سمیت پورے نائیجر میں کیا گیا جس میں روزہ داروں کے لیے افطاری کے انتظامات کیے گئے۔ترجمہ۔تنویرملک