نیامے، 6 اپریل 2024 (وام) ۔۔ امارات ہلال احمر( ای آر سی) کی جانب سے نائجر کے متعدد شہروں میں 12ہزارافراد کے لیے رمضان افطار پروگرامزکا اہتمام کیا گیا۔
افطار پروگرامز کا اہتمام نیامے ڈوسو اور تلابری سمیت پورے نائیجر میں کیا گیا جس میں روزہ داروں کے لیے افطاری کے انتظامات کیے گئے۔
ترجمہ۔تنویرملک