شیخ زاید جامع مسجد میں ستائیسویں کی شب 70,000 سے زائد نمازیوں نے عباد ت کی

ابوظبی، 6 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی کی شیخ زاید جامع مسجد میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب ریکارڈ 70,000 لوگوں نے مختلف عبادات اور نمازوں میں شرکت کی۔ ان میں سے 11,589 نے تراویح اور 59,091 نے نمازتہجد ادا کی جبکہ 33,500 لوگوں کو افطار فراہم کیا گیا۔نماز کی امامت شیخ زاید جامع مسجد کے امام شیخ ادری