گلف یوتھ گیمز 16 اپریل سے 2 مئی تک متحدہ عرب امارات میں ہونگی

گلف یوتھ گیمز 16 اپریل سے 2 مئی تک متحدہ عرب امارات میں ہونگی
دبئی، 7 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ پہلے گلف یوتھ گیمز 16 اپریل سے 2 مئی تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوں گی اور اسکی افتتاحی تقریب دبئی اوپیرا میں ہوگی۔ ایونٹ میں 3,500 مرد اور خواتین کھلاڑی 25 انفرادی اور ٹیم کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ افتتاحی تقریب 16 اپریل کو ہوگی اور اس میں 1500 افراد شرکت کریں گے۔ یہ تق