دیوا کی ڈیجیٹل خدمات سے 2023 میں صارفین کو 47کروڑ درہم کی بچت ہوئی
بئی، 7 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ دبئی الیکٹرسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی (دیوا) اپنی تمام خدمات اور آپریشنز میں ڈیجیٹل سلوشنز اور مصنوعی ذہانت(اے آئی) کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کے لیے سہولیات میں مسلسل اضافے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔دیوا کا مقصد صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے اوران کی توقعات کو پورا کرنے کے لیے م