غزہ کے لیے روانہ متحدہ عرب امارات کا تیسرا امدادی بحری جہاز العریش بندرگاہ پہنچ گیا

غزہ کے لیے روانہ متحدہ عرب امارات کا تیسرا امدادی بحری جہاز  العریش بندرگاہ پہنچ گیا
العریش، 7 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کا تیسرا امدادی بحری جہازغزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ فلسطینی عوام کے لیے  4ہزار630ٹن امدادی سامان لے کر مصر کی بندرگاہ  العریش پہنچ گیا۔امدادی کھیپ میں خوراک اور طبی سامان، بچوں کا دودھ ، پناہ گاہوں کا سامان، موسم سرما کے کپڑے اور دیگر ضروری سامان شام