زیر تربیت اماراتی سفارتکاروں کادنیا کے مختلف ممالک کا دورہ
ابوظہبی، 7 اپریل 2024 (وام) ۔۔ انور قرقاش ڈپلومیٹک اکیڈمی(اے جی ڈی اے) کے زیرتربیت اماراتی سفارتکاروں نے اٹلی،سوئٹزرلینڈ،امریکہ،بھارت اورایتھوپیا کا دو ہفتوں پر مشتمل تعلیمی دورہ کیا ہے۔یہ دورہ ان کی عملی تربیت کا لازمی حصہ تھا،جس سے انہیں سفارتی امورکو منفرد اور جامع طور سے سیکھنے کا موقع ملے۔انور