اے ڈی ایکس اور ڈی ایف ایم میں رمضان المبارک کے دوران 1ارب 60کروڑ درہم مالیت کے نو بڑے سودے طے پائے
ابوظہبی، یکم اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج (اے ڈی ایکس) اور دبئی فنانشل مارکیٹ (ڈی ایف ایم ) میں رمضان المبارک کے دوران 1ارب60کروڑ درہم مالیت کے30کروڑ57لاکھ حصص کے نو بڑے براہ راست سودے ہوئے۔مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق، اے ڈی ایکس میں 68کروڑ33لاکھ درہم مالیت کے 24کروڑ34لاکھ حصص ک