شخبوط بن نہیان کی روانڈا میں تتسی قبیلے کی نسل کشی کی 30 ویں برسی میں شرکت

شخبوط بن نہیان کی روانڈا میں تتسی قبیلے کی نسل کشی کی 30 ویں برسی میں شرکت
کیگالی، 7 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزیر مملکت شیخ شخبوط بن نہیان بن مبارک النہیان نے جمہوریہ روانڈا کے صدرپال کاگامے سے دارالحکومت کیگالی میں ملاقات کی۔شیخ شخبوط نے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کا تہنیتی اور روانڈا اور اس کے عوام کے لیے سلامتی، استحکام اور امن کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ملا