حمدان بن زاید کی جانب سے ابوظہبی میں ماحولیاتی ڈیٹا کی رپورٹنگ کے لیے قرارداد کا اجرا

حمدان بن زاید کی جانب سے ابوظہبی میں ماحولیاتی ڈیٹا کی رپورٹنگ کے لیے قرارداد کا اجرا
ابوظہبی، 8 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ الظفرہ ریجن میں حکمران کے نمائندےاور ماحولیاتی ایجنسی ابوظہبی (ای اے ڈی) کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن زاید النہیان  نے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق ڈیٹارپورٹنگ کے لیے سال 2024 کی  قرارداد نمبر 1 جاری کی ہے۔ قرارداد کے ذریعے مختلف فیکٹریوں،کارخانوں،سہولیات اور منصوبوں کے