مصدر کی16 اپریل کو دوسری گرین ہائیڈروجن سمٹ کی میزبانی
ابوظہبی، 8 اپریل، 2024 (وام) -- ابوظہبی فیوچر انرجی کمپنی (مصدر) ورلڈ فیوچر انرجی سمٹ کے حصے کے طور پر 16 اپریل 2024 کو ابوظہبی میں ایڈنک میں دوسری سالانہ گرین ہائیڈروجن سمٹ کی میزبانی کرے گی۔اجلاس کا مقصد عالمی گرین ہائیڈروجن معیشت کی ترقی کو تیز کرنا اور توانائی کی منتقلی کی حمایت کرنا ہے۔گرین ہائ